Home Forums Siasi Discussion ووٹوں کی ’خرید و فروخت‘ کی متنازع ویڈیو: صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرِ قانون مستعفی ووٹوں کی ’خرید و فروخت‘ کی متنازع ویڈیو: صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرِ قانون مستعفی

#4
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9093
  • Total Posts: 9491
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: ووٹوں کی ’خرید و فروخت‘ کی متنازع ویڈیو: صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرِ قانون مستعفی

حسن داور صاحب میں سمجھتا ہون کہ اس ویڈیو کے بہت گہرے اثرات مرتب ہونگے بلکہ پی ٹی آی اس ویڈیو کو ظاہر کرکے خود پھنس گئی ہے ، یہ سوالات کھڑے ہورہے ہیں کہ پی ٹی آی نے بہت سارے آزاد ممبران کو پی ٹی آی کا حصہ بنا کر مطلوبہ تعداد پوری کی تھی ظاہر ہے انہیں بھی اسی طرح مال حرام بڑی فیاضی سے دیا گیا ہوگا نادان دوست والا واقعہ ذہن میں رکھتے ہوے سوچیں کہ یہ ویڈیو جہاں ان لوگوں کی سیاست ختم کردے گی جو مال لے رہے ہیں وہیں ان کو بھی سیاسی طور پر دفن کروا دے گی جو ان کو خرید رہے ہیں

عدالت یہ بھی پوچھ سکتی ہے کہ اتنے پاک صاف بن رہے ہو یہ تو بتاو کہ ڈھای سال ویڈیو کیوں چھپاے رکھی اور  جس وزیر کو استعفی دلوا کر واہ واہ کروا رہے ہو اسے ڈھای سال کیوں وزیر بناے رکھا؟

ان باتوں کے جواب نہیں ہیں عمران خان کے پاس اور آج اس کے ترجمان بھی ان سوالات کے جواب دینے میں ناکام ہوگئے تھے

×
arrow_upward DanishGardi