nayab
Participant
Offline
  • Professional
#9
انصافینز کی بھی کیا زندگی ہے زرداری کے گھوڑوں اور نواز شریف کی بھینسوں پر تنقید کرنے کے بعد جنرل آصف غفور، عمران خان اور عمران اسماعیل کے کتوں کا دفاع کرنے پر مجبور ہیں

ایسی بھی کیا مجبوری انکی بجائے کہ یہ اپنے اس عمل پر شرمندہ ہوں یہ پرانی حکومتوں یا دوسری جماعتوں کے لیڈرز پر بحث شروع کیے ہوئے ہیں کہ اس نے یہ کیا تو اسنے وہ کیا کوئی جا کر تیمورتالپور کے حلقے کی صورت حال تک کو زیربحث لے آیا ۔۔۔ ارے بھئی یہ کیا ہے تحریک انصاف والے تو ویسے ہی اپنے علاوہ ہر پارٹی کو کرپٹ سمجھتی ہے تو یہاں یہ کہنا بنتا ہی نہیں کہ تالپور کا حلقہ کیسا ہے

یہ وہ لوگ ہیں جو کہتے تھے کہ پروٹوکول نہیں لیں گے  اب انکا حال یہ ہے کہ ان کے کتے بھی بنا پرٹوکول کہ سفر نہیں کرتے  جناب مزے کی بات تو یہ ہے کہ پروٹوکول کو سیکیورٹی کا نام دے کر جان خلاس کر جاتے ہیں ۔۔۔

:doh:

×
arrow_upward DanishGardi