Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#27
باواجی کو فورم پر واپس پاکر بہت خوشی ہوئی اگرچہ میں خود بھی کافی غیر حاضر ممبر ہوں فورم پر مگر یقین جانیئے آپکو بہت مس کیا جب جب آن لائن یا آف لا ئن فورم پر چکر لگا پلیز آپ آتے رئیے گا اب Bawa دل کی گہرائیوں سے آپکو بہت بہت خوش آمدید :jazak:

شاباش ہے بھئی آپ پر۔

یہاں انجان نے میرا سر کھالیا ہے کہ فورم کے دوست وقت نہیں دیتے فورم کو اور آپ ہیں کہ آف لائن ہوکر چکر لگاتی ہیں۔

پی ٹی آئی سے آپکا تعلق ہوتا تو میں دل کو تسلی دے دیتا کہ انصافینز اب شرم سے کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہے اسلئے فورم پر نہیں آتے لیکن آپ پاکستان کی سب سے زیادہ جمہوری پارٹی کی کارکن ہیں اسلئے حیرت ہوئی کہ آپ نے کیوں بن باس لے لیا ہے۔

×
arrow_upward DanishGardi