آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ : کیا ایسا پہلی بار ہو رہا ہے؟
Home › Forums › Siasi Discussion › آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ : کیا ایسا پہلی بار ہو رہا ہے؟ › آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ : کیا ایسا پہلی بار ہو رہا ہے؟
9 Feb, 2021 at 11:24 am
#3
Re: آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ : کیا ایسا پہلی بار ہو رہا ہے؟
اچھا۔۔۔۔۔۔ تو لگتا ہے کہ اب خان صاحب کا موڈ براہ راست عوام کی بد دعائیں لینے کا ہے حد ہے بھئی
چلیں اب ذرا یہ بھی سنتے جائیں
“آپ کا وزیر اعظم کر رہا ہے آپ ہی کے ساتھ فراڈ”