Where Is Bawa Ji

Home Forums Non Siasi Where Is Bawa Ji Where Is Bawa Ji

#25
nayab
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 13
  • Posts: 1591
  • Total Posts: 1604
  • Join Date:
    24 Nov, 2016

Re: Where Is Bawa Ji

بہت شکریہ نایاب بہن جی آپکو بھی ایک طویل عرصے بعد فورم پر دیکھکر انتہائی خوشی ہو رہی ہے، آپکو بھی فورم واپسی پر دلی خوش آمدید آپکی اور میری طرح جو دوست اپنی مصروفیات کی وجہ سے فورم سے دور ہیں، ان سے بھی توقع ہے کہ وہ فرصت ملتے ہی واپس لوٹ آئیں گے. بظاہر اسوقت فورم کچھ ٹھنڈا دکھائی دے رہا ہے لیکن امید ہے بہار کی آمد کے ساتھ ہی فورم پر بھی بہار آ جائے گی آپکی اردو پڑھکر مجھے بہت خوشگوار حیرت ہوتی ہے اور وہ وقت یاد آ جاتا ہے جب آپ رومن اردو میں لکھا کرتی تھیں. اسوقت یقین نہیں تھا کہ آپ اتنی اچھی اردو لکھنا جانتی ہیں :mash: ایک بار پھر یاد رکھنے اور فورم واپسی پر خوش آمدید کہنے کا بہت بہت شکریہ

شکریہ کی بالکل ضرورت نہیں :) اور میں تو وقت بے وقت ٖفورم  پر چکر لگا جاتی ہوں اور یقین مانے آپ  واقعی فورم کے ان ممبرز میں سے ہیں جن کی پوسٹس میں پڑھنا کوشش کرتی ہوں کہ چھوٹ نہ جائیں تو ہوسکتا ہے کہ اسی وجہ سے میری اردو میں آپکو بہتری نظر آئی میں نے فورم پر اردو پڑھ پڑھ کر ہی سیکھا ہے تو آپکی اس بات پر میں عاطف صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی کہ انہوں نے  مجھ نالائق سے اس فورم کو متعارف  کیا جہاں  ایک سے بڑھ کر ایک باصلاحیت اور علم رکھنے والے دوست موجود ہیں

:jazak:

Atif Qazi

×

Navigation

DanishGardi