Home Forums Non Siasi Where Is Bawa Ji Where Is Bawa Ji

#24
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 15514
  • Total Posts: 15668
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: Where Is Bawa Ji

باواجی کو فورم پر واپس پاکر بہت خوشی ہوئی اگرچہ میں خود بھی کافی غیر حاضر ممبر ہوں فورم پر مگر یقین جانیئے آپکو بہت مس کیا جب جب آن لائن یا آف لا ئن فورم پر چکر لگا پلیز آپ آتے رئیے گا اب Bawa دل کی گہرائیوں سے آپکو بہت بہت خوش آمدید :jazak:

بہت شکریہ نایاب بہن جی

آپکو بھی ایک طویل عرصے بعد فورم پر دیکھکر انتہائی خوشی ہو رہی ہے، آپکو بھی فورم واپسی پر دلی خوش آمدید

آپکی اور میری طرح جو دوست اپنی مصروفیات کی وجہ سے فورم سے دور ہیں، ان سے بھی توقع ہے کہ وہ فرصت ملتے ہی واپس لوٹ آئیں گے. بظاہر اسوقت فورم کچھ ٹھنڈا دکھائی دے رہا ہے لیکن امید ہے بہار کی آمد کے ساتھ ہی فورم پر بھی بہار آ جائے گی

آپکی اردو پڑھکر مجھے بہت خوشگوار حیرت ہوتی ہے اور وہ وقت یاد آ جاتا ہے جب آپ رومن اردو میں لکھا کرتی تھیں. اسوقت یقین نہیں تھا کہ آپ اتنی اچھی اردو لکھنا جانتی ہیں

:mash:

ایک بار پھر یاد رکھنے اور فورم واپسی پر خوش آمدید کہنے کا بہت بہت شکریہ

×
arrow_upward DanishGardi