Home Forums Siasi Discussion پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی کے امکانات پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی کے امکانات

#14
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1032
  • Total Posts: 1086
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی کے امکانات

پی ڈی ایم جن مراحل سے گزر رہی ہے عمران خان کے ساتھ چھ برس پہلے وہ پارٹ ہو چکا ہے .. جب ڈاکٹر طاہرالقادری اسلام آباد کی شاہراہ دستور سے اپنا دھرنا سمیٹ کر لے گیا تھا اور عمران خان اپنے کنٹینر میں اکیلا رہ گیا تھا …. اور انہی دنوں میں اس نے ایک اور شادی بھی کر لی تھی ۔ پھر عمران خان کے سڑک پرکنٹینر کے سامنے چند خالی کرسیاں ہوتی تھیں جن کو فقیروں نے بیٹھک بنا لیا تھا .. دن کو اتے تھے اور رات کو ریسٹ کر کے چلے جاتے تھے … اب میرا خیال میں مولانا ڈیزل کو جب ڈیزل آرمی والوں سے ڈیزل مل جاے گا تو باقی پارٹیوں کے ساتھ کچھ ایسا ہی کرے گا
×
arrow_upward DanishGardi