Where Is Bawa Ji
Home › Forums › Non Siasi › Where Is Bawa Ji › Where Is Bawa Ji
8 Feb, 2021 at 11:40 am
#23
Re: Where Is Bawa Ji
باواجی کو فورم پر واپس پاکر بہت خوشی ہوئی اگرچہ میں خود بھی کافی غیر حاضر ممبر ہوں فورم پر مگر یقین جانیئے آپکو بہت مس کیا جب جب آن لائن یا آف لا ئن فورم پر چکر لگا
پلیز آپ آتے رئیے گا اب
دل کی گہرائیوں سے آپکو بہت بہت خوش آمدید
-
This reply was modified 2 weeks, 5 days ago by
nayab.