Where Is Bawa Ji
Home › Forums › Non Siasi › Where Is Bawa Ji › Where Is Bawa Ji
8 Feb, 2021 at 8:14 am
#22
Re: Where Is Bawa Ji
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد ہوا ویلکم بیک باوا جی
بہت شکریہ گھوسٹ پروٹوکول بھائی
آپ درست فرما رہے ہیں، جب ساری دنیا گھر بیٹھی کام کر رہی تھی، ہمیں تو تب بھی چھٹی نہ ملی
پنڈیمک فائر فائٹر اسکواڈ