Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#20

باواجی، جہاں رھیں، جیسے رھیں، خوش رھیں ، مسکراتے رھیں ۔ ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔

کچے گھڑے نے جیت لی، ندی چڑھی ہوئ

مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا

زیدی بھائی

آپکی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت شکریہ

آپ دوستوں کی دعاؤں میں ہی وہ طاقت ہے جو کچے گھڑے جیسی زندگی کو سہارا دیے ہوئے ہے

آپ اور سب دوست بھی ہمیشہ خوش و خرم رہیں، شاد و آباد رہیں، کامیاب و کامران رہیں اور ترقی و خوشحالی ہمیشہ آپکے قدم چومے

×
arrow_upward DanishGardi