Home Forums Siasi Discussion پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی کے امکانات پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی کے امکانات

#12
Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 152
  • Posts: 2950
  • Total Posts: 3102
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی کے امکانات

ان نٹ شیل پچاس ہزار کا قالین پچاس میں بیچنے پر اتفاق ہو گیا ہے وہ بھی اگر گاہک مان گیا تو

میرے خیال میں قالین کی قیمت ابھی بھی طے ہو رہی ہے -فوج اپوزیشن کو بہت سستا قالین بیچنا چاہتی ہے اور جو قیمت اپوزیشن دے رہی ہے فوج کو قبول نہیں ہے لہذا کوئی درمیانی راستہ ہی نکلے گا ابھی تیل دیکھیں اور تیل کی دھار دیکھیں –

×
arrow_upward DanishGardi