Home Forums Non Siasi ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

#42
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 171
  • Posts: 7918
  • Total Posts: 8089
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

بہت سے لوگوں نے کہا ہے مگر چسکے لینا بنیادی انسانی ضرورتوں میں سے ایک ہے۔۔۔۔۔ مگر یہ بتائیں کہ یہ آپ کا دماغی زَنگ کہیں دانشگردی سے مسلسل ناغوں کی وجہ سے تو نہیں بڑھ رہا۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-) ™©

ویسے مجھے لگ تو کچھ ایسا ہی رہا ہے اسی لئے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حاضری لگانے آرہا ہوں اب۔

آپ سُنائیں کیا چل رہا ہے علاوہ شیطانی کے :lol: ؟؟

×
arrow_upward DanishGardi