Home Forums Non Siasi ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

#41
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 16
  • Posts: 2748
  • Total Posts: 2764
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

بھائی کیا آپ کو آج تک کسی نے بتایا ہے کہ باتوں میں آپ سے کوئی نہیں جیت سکتا :facepalm: ؟؟

بہت سے لوگوں نے کہا ہے مگر چسکے لینا بنیادی انسانی ضرورتوں میں سے ایک ہے۔۔۔۔۔

مگر یہ بتائیں کہ یہ آپ کا دماغی زَنگ کہیں دانشگردی سے مسلسل ناغوں کی وجہ سے تو نہیں بڑھ رہا۔۔۔۔۔

;-) :) ;-) ™©

×
arrow_upward DanishGardi