Home Forums Non Siasi ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

#38
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 16
  • Posts: 2748
  • Total Posts: 2764
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

بلیک شیپ صاحب! آپ کے نزدیک کسی واقعے کے سچے یا جھوٹے ہونے کا ثبوت صرف اور صرف آڈیو وڈیو شہادت یا پھر کسی سائینسی نظرئیے سے ثابت شدہ مانا جاتا ہے ورنہ شائید آپ تسلیم کرسکتے کہ پرائمری اسکول کی دینیات کی کتاب میں یہ واقعہ اسی درج ہے جس طرح بیلیور صاحب نے بیان کیا اور درسی کتاب میں اس واقعے کے موجود ہونے کے بعد یہ عام قاری کا درد سر نہیں کہ وہ اس کی تصدیق کرتا پھرے۔

عاطف صاحب۔۔۔۔۔

لگتا ہے آپ میری تحریر کو سمجھے نہیں ہیں۔۔۔۔۔ مَیں نے کہاں یہ کہا ہے کہ یہ واقعہ درسی کتابوں میں درج نہیں ہے۔۔۔۔۔ بلکل درج ہے۔۔۔۔۔

چونکہ حضرت بلیور اِس واقعہ کو اپنی مذہبی تحریر میں اٹھائے گئے نکات کی تائید میں بیان کررہے تھے تو میرا کہنا تھا کہ جہاں تک مجھے معلوم ہے یہ واقعہ جھوٹا ہے لہٰذا اِس جھوٹے واقعہ کو اپنے دلائل کی تائید میں لکھنا سراسر بے وقوفی بلکہ اپنے ہی دلائل کے پیروں پر کلہاڑی مارنا ہے۔۔۔۔۔

;-) :cwl: ;-) ™©

  • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by BlackSheep.
×
arrow_upward DanishGardi