Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#14
آپ کو لاہور کے مخصوص محلوں کے کلچر سے واقفیت نہیں ورنہ یہ سوال نہ اٹھاتے مرشد نہ کہتا تو یہ عورت کبھی بھی دوبارہ نہ آتی، پیسے تو ان کو دینے سے وہی حال ہوتا ہے جو فلم دیوداس کا مشہور ڈائلاگ ہے۔ جن نوٹوں کو آپ باربار ہاتھوں میں گھما رہے ہیں نا صاحب یہ ناچنے والیوں کے قدموں میں پڑے ہوتے ہیں :bhangra:

بھائی جی! میں بھی تو یہی سوال پوچھ رہا ہوں کہ اصل قربانی تو اداکارہ نے دی ہے بھلا مرشد نے کیا دیا ہے؟؟

×
arrow_upward DanishGardi