Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#37
حضرت بلیور علیہ السلام۔۔۔۔۔ جہاں تک میری معلومات ہیں نبی پر کوڑا پھینکنے والی عورت کا واقعہ بھی آپ ہی کی طرح جھوٹا ہے۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

بلیک شیپ صاحب! آپ کے نزدیک کسی واقعے کے سچے یا جھوٹے ہونے کا ثبوت صرف اور صرف آڈیو وڈیو شہادت یا پھر کسی سائینسی نظرئیے سے ثابت شدہ مانا جاتا ہے ورنہ شائید آپ تسلیم کرسکتے کہ پرائمری اسکول کی دینیات کی کتاب میں یہ واقعہ اسی درج ہے جس طرح بیلیور صاحب نے بیان کیا اور درسی کتاب میں اس واقعے کے موجود ہونے کے بعد یہ عام قاری کا درد سر نہیں کہ وہ اس کی تصدیق کرتا پھرے۔

معذرت کے ساتھ لیکن مجھے آپ کی اس بات سے بھی اختلاف ہے کہ آپ محض سیاسی مخاصمت میں صحت مند بحث سے گریزاں ہیں ، میرے ناقص خیال میں آپ کے پاس واقعی بیلیور بھائی کے دلائل کا کوئی ٹھوس جواب نہیں ہوتا اسلئے آپ ذاتیات پر اتر آتے ہیں۔ کچھ ایسی ہی صورتحال ایک اور ممبر کے ساتھ بھی آپ کو درپیش تھی جنہیں آپ کے سیاسی نظریات سے اختلاف تھا۔

×
arrow_upward DanishGardi