Home Forums Non Siasi Maghroor filmi adakara ki Tauba aur shahi mohalay ka darvesh Maghroor filmi adakara ki Tauba aur shahi mohalay ka darvesh

#12
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9093
  • Total Posts: 9491
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: Maghroor filmi adakara ki Tauba aur shahi mohalay ka darvesh

مجھے تو وہ ایکٹریس جس کا ذکر ہورہا ہے وہ نور بخاری لگ رہی ہے کیونکہ کسی اور اداکارہ نے اتنے شوہر نہیں بدلے جتنے نور نے بدلے۔ جب جواد احمد نے ڈھولنا گایا تھا تو میں اس خاتون پر مر مٹا تھا لیکن شکر ہے میں نے بات آگے نہیں بڑھائی ورنہ میں بھی اس کے سابقہ مجازی خداوں میں شمار کیا جاتا۔ نیز یہ بات بھی سمجھنے سے میرا ذہن قاصر ہے کہ اس اداکارہ کو اس جعلی پیر نچ کے منانا کیوں پڑا۔ اسی لئے میں کوئی پِیر نہیں بنا کیونکہ میں بجائے ڈانس دیکھنے کے دیگر جسمانی شاعری دیکھنے میں مصروف ہوجاتا۔ جن کو پِینے کا ڈھنگ آتا ہے ان کے خالی ایاغ ہوتے ہیں :( ۔

کوی اللہ توبہ کیلئے بھی ٹائم نکال لیا کریں آپ کے حالات پہلے ہی کافی خراب چل رہے ہیں

:facepalm:

×
arrow_upward DanishGardi