Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#11
جو کچھ دیا وہ اداکارہ نے دیا، بھلا مرشد نے کیا دیا جسے آپ قربانی کہہ رہے ہیں؟؟

آپ کو لاہور کے مخصوص محلوں کے کلچر سے واقفیت نہیں ورنہ یہ سوال نہ اٹھاتے

مرشد نہ کہتا تو یہ عورت کبھی بھی دوبارہ نہ آتی، پیسے تو ان کو دینے سے وہی حال ہوتا ہے جو فلم دیوداس کا مشہور ڈائلاگ ہے۔ جن نوٹوں کو آپ باربار ہاتھوں میں گھما رہے ہیں نا صاحب یہ ناچنے والیوں کے قدموں میں پڑے ہوتے ہیں

:bhangra:

×
arrow_upward DanishGardi