Home Forums Siasi Discussion پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی کے امکانات پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی کے امکانات

#4
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9093
  • Total Posts: 9491
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی کے امکانات

اعوان بھای پی ڈی ایم کی تحریک عمران خان کو حکومت سے محروم نہیں کرسکتی ہاں پریشر بڑھا کر نقصان دے سکتی ہے وہ بھی اگر بھرپور عوامی دباو اور اسٹیبلشمینٹ کی سپورٹ حاصل ہوجاے

عمران خان کے نالائق وزیروں نے اسے بہت نقصان دیا ہے ورنہ عمران خان کی اپنی شخصیت اتنی پاورفل تھی کہ اگر نالائق وزیر تھوڑا سا بھی اچھا کرجاتے تو عمران خان کو اس کی باقی کی زندگی میں حکومت سے اکھاڑنا ناممکن ہوجاتا کیونکہ ہم سب جانتے ہیں کہ زرداری بہت بڑا چور ہے اور چور ہمیشہ اندر سےڈراکل ہوتے ہیں اب بھی اسے جو این آر او دیا گیا ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ پاکستان کی سیاست ویسی کی ویسی ہے اور سوچ کا زوال بدستور جاری و ساری ہے پستی کا سفر جاری و ساری ہے

ڈالر کو ایک خاص سطح پر باندھ کررکھا جاتا جیسے ملائشیا نے ایک ہی ریٹ پر ڈالر کو رکھا ہوا ہے جب میں وہاں تھا تو اگر آپ کو ڈالر بیچنا ہوتا تو ریٹ چار ملائشین رنگٹ تھا اور اگر خریدنا ہوتا تو سوا چار کا ملتا تھا

وہ کوی چیز سمگل نہیں ہونے دیتے اور کھانے پینے کے سامان کی فروانی رہتی ہے خوراک کا سامان انتہای سستا ہے چاول، مچھلی اور چکن ان کا روز کا کھانا ہے جسکی پیداوار بہت زیادہ ہے

انہوں نے ایسے قوانین بناے ہیں کہ ہرکوی جاکر انویسٹمینٹ کرسکتا ہے اگرچہ ملائشینز مین بے روزگاری اور کم علمی کافی زیادہ ہے مگر اکثریتی ہونے کی وجہ سے انہیں فوائد دئیے جاتے ہیں یعنی گورنمنٹ جابز اور سیاست پر انہی کا ہولڈ ہے

عمران خان نے جسدن اچھی پرفارمنس دکھا دی اپوزیشن کا خواب ادھورا رہ جاے گا

  • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by Believer12.
×
arrow_upward DanishGardi