Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں ترسیلات زر اور معیشت پر پڑنے والےاسکے اثرات ترسیلات زر اور معیشت پر پڑنے والےاسکے اثرات

#21
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 289
  • Posts: 4613
  • Total Posts: 4902
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: ترسیلات زر اور معیشت پر پڑنے والےاسکے اثرات

ارے یہ افواہ کس دشمن کی پھیلائی ہوئی ہے؟ کہیں پہلے بھی لکھا تھا کہ جے بھیا کی پان کی دکان کے ساتھ ہی گٹکے کا کھوکھا ہے اللہ کا شکر ہے مارگیج وغیرہ ادا کرکے دال روٹی مل جاتی ہے JMP

Ghost Protocol sahib

محترم

اور سموسہ اور پکوڑے بھی تو ہم دونوں مل کر تلتے اور بیچتے ہیں. ان کا ذکر گول کر دیا آپ نے

×
arrow_upward DanishGardi