رہنمائی اور مدد درکار ہے
Home › Forums › Suggestions & Support › رہنمائی اور مدد درکار ہے › رہنمائی اور مدد درکار ہے
3 Feb, 2021 at 9:48 pm
#63
Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے
جنابِ بلیور کذاب۔۔۔۔۔ ذرا دیکھ لیں حِسبِ عادت و روایت کہیں پھر مصالحہ کچھ زیادہ تو نہیں ہوگیا۔۔۔۔۔![]()
![]()
™©
بیلور بارہ نمبر 2035 میں دانش گردی پر پوسٹ کرتے ہوئے۔
کرونا وائرس امریکہ نے پندرہ سال پہلے دنیا میں پھیلایا وہ بھی ایک کبوتر کی مدد سے۔ سنا ہے امریکی صدر ٹرمپ نے اس سلسلے میں بریڈ پٹ کی مدد کی تھی۔ اس عظیم کارنامے پر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس بریڈ پٹ کو گفٹ کر دیا تھا
-
This reply was modified 4 weeks ago by
کک باکسر.