رہنمائی اور مدد درکار ہے

Home Forums Suggestions & Support رہنمائی اور مدد درکار ہے رہنمائی اور مدد درکار ہے

#62
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 16
  • Posts: 2739
  • Total Posts: 2755
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے

آج سے پچاس سال پہلے امریکیوں نے ایک مچھر کے ذریعے جان لیوا وائرس ویت نام کے جنگلوں اور وہاں کی آبادیوں میں پھیلایا تھا جس سے لاکھوں ویت نامی مرگئے تھے کیونکہ اس کی ویکسین بھی امریکیوں نے اپنے پاس رکھی تھی۔

جنابِ بلیور کذاب۔۔۔۔۔

ذرا دیکھ لیں حِسبِ عادت و روایت کہیں پھر مصالحہ کچھ زیادہ تو نہیں ہوگیا۔۔۔۔۔

:cwl: :facepalm: :cwl: ™©

  • This reply was modified 3 weeks, 2 days ago by BlackSheep.

Navigation

DanishGardi