رہنمائی اور مدد درکار ہے

Home Forums Suggestions & Support رہنمائی اور مدد درکار ہے رہنمائی اور مدد درکار ہے

#60
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 387
  • Posts: 8907
  • Total Posts: 9294
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے

haan yaar aap ki baat theek hai , lekin aik conspiracy theory yeh bhi hai ke corona insanon ka phailaya hua virus hai

یہ بات بھی درست لگتی ہے کیونکہ ان کی ایک فلم غالبا ٹرونجن تھی جس میں یہی کچھ دکھایا گیا ہے۔ یہ بعض دفعہ فلموں کے ذہین رائیٹرز سے آئیڈیاز بھی لے کر چل پڑتے ہیں۔ آج سے پچاس سال پہلے امریکیوں نے ایک مچھر کے ذریعے جان لیوا وائرس ویت نام کے جنگلوں اور وہاں کی آبادیوں میں پھیلایا تھا جس سے لاکھوں ویت نامی مرگئے تھے کیونکہ اس کی ویکسین بھی امریکیوں نے اپنے پاس رکھی تھی۔ آج پچاس سال بعد یہ لوگ بہت آگے جاچکے ہیں ہوسکتا ہے چین کو پیچھے کرنے کیلئے انہوں نے ادھر کرونا پھیلایا ہو تاکہ چین کو دنیا سے کاٹ دیا جاے اور امریکہ سپر پاور اور سب سے بڑی اکانومی کا سٹیٹس برقرار رکھ سکے، چین نے چالاکی سے اس کا اعلان ہی نہیں کیا کہ ادھر کرونا پھیل چکا ہے دو ماہ بعد جب ساری دنیا مں کرونا کے مریض پنہچ چکے تھے تب اس نے اعلان کیا تھا چین نے یہ الزام لگایا تھا کہ امریکی فوجی جنہوں نے ووہان کی مارکیٹ سے خریداری کی تھی ان کو امریکہ سے کرونا وائرس لگا تھا اور وہی یہاں کرونا پھیلانے والے تھے

باقی اللہ بہتر جانتا ہے ہم لوگا انکی سوچ تک نہیں پنہچ سکتے

Navigation

DanishGardi