ترسیلات زر اور معیشت پر پڑنے والےاسکے اثرات
Home › Forums › Hyde Park / گوشہ لفنگاں › ترسیلات زر اور معیشت پر پڑنے والےاسکے اثرات › ترسیلات زر اور معیشت پر پڑنے والےاسکے اثرات
2 Feb, 2021 at 3:58 pm
#13
Re: ترسیلات زر اور معیشت پر پڑنے والےاسکے اثرات
بیلیور بھیا، آپ اپنا کام جاری رکھیں اور نظر انداز کرنا سیکھیں . وہ شعر تو آپ کو یاد ہی ہوگا جو میں نے خاص آپکے لئے کہا تھا وہ “تندی باد مخالف والا”![]()
![]()
اپنی حالت تو مرزا غالب کے اس شعر جیسی ہے
کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیب
گالیاں کھا کے بے مزہ نہ ہوا