چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خٹک
Home › Forums › Siasi Discussion › چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خٹک › چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خٹک
1 Feb, 2021 at 9:49 am
#3
Re: چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خٹک
میرے خیال میں پرویز خٹک نے وقت آنے پر ہی منہ کھولا ہے اس جیسے بندے کو جلدی جوش نہیں آتا کیونکہ جوش کی حالت میں اس کا سارا شریر وائبریشن پر لگ جاتا ہے
لگتا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے پہلے عمران کو اپوزیشن سے کم اور اپنی حکومت کے اندر سے زیادہ خطرہ ہے