ترسیلات زر اور معیشت پر پڑنے والےاسکے اثرات
Home › Forums › Hyde Park / گوشہ لفنگاں › ترسیلات زر اور معیشت پر پڑنے والےاسکے اثرات › ترسیلات زر اور معیشت پر پڑنے والےاسکے اثرات
1 Feb, 2021 at 6:45 am
#2
Re: ترسیلات زر اور معیشت پر پڑنے والےاسکے اثرات
پراپرٹی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی نسبت بیسیوں گنا پیسہ مقامی کالے دھن کا ہے۔ اس کے علاوہ انڈسٹریالسٹ نے بھی پچھلے پندرہ سال میں اپنا پیسہ انڈسٹری سے نکال کر ریل سٹیٹ میں انویسٹ کیا ہے۔ مثلا اگر خورشید شاہ سکھر شہر کی ہر بڑی پراپرٹی کا مالک ہے اور اس کی ورتھ پانچ سو ارب بتائی جاتی ہے تو میٹر ریڈر سے یہاں تک کا سفر ایک کھلی کتاب مانند ہے۔ ایک اندازے کے مطابق یہ سب سیاست دان، بیوروکریٹ ،جج اور جنرلز مل کر تقریبا ۸۰۰۰ ارب کی پراپرٹی کنٹرول کرتے ہیں۔