وزیر اعظم کا المیہ
Home › Forums › Siasi Discussion › وزیر اعظم کا المیہ › وزیر اعظم کا المیہ
29 Jan, 2021 at 8:09 pm
#6

Participant
Offline
Thread Starter- Professional
- Threads: 149
- Posts: 2908
- Total Posts: 3057
- Join Date:
10 Jun, 2017
Re: وزیر اعظم کا المیہ
خان صاحب بلا سوچے سمجھے بیان داغ دیتے ہیں – شہباز گل نے جو کرپشن کی رپورٹ ٹویٹر پر لگائی وہ پچھلے سال کی تھی اس سال کی رپورٹ میں واضح لکھا ہے یہ سب ڈیٹا دو ہزار انیس کا ہے – کیا اس بات پر شہباز گل کی چھتر پریٹ نہیں بنتی کہ اس نے غلط گائیڈ کیا – خان صاحب اس بات سے پھر بھی خوش ہونگے کہ شہباز گل نے بھلے جھوٹ بولا لیکن نون لیگ کو پٹواری اور انگریزی نہ سمجھنے والے کہا