کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

Home Forums Siasi Discussion کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟ کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

#74
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 24
  • Posts: 1081
  • Total Posts: 1105
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

بلیور۔۔۔۔۔ یہ مفہوم آپ نے اپنی کون سی والی جھوٹ کی پوٹلی میں سے نکالا ہے۔۔۔۔۔ یہ تو سیدھی سیدھی دو نمبری ہے۔۔۔۔۔ اُردو میں اِس حدیث کا جو ترجمہ مَیں نے لکھا تھا، اُس میں بھی واضح طور پر لکھا ہوا ہے، ہر سُنی سنائی بات۔۔۔۔۔ انگریزی میں بھی اِس حدیث کا جو ترجمہ ہے۔۔۔۔۔ وہ یہ ہے۔۔۔۔۔ یہ کیا ہے۔۔۔۔۔ روزانہ گھنٹوں جھوٹ بول بول کر کیا آپ میں اتنی جرأت آگئی ہے کہ اب آپ سرکارِ دو عالم کی احادیث میں بھی دو نمبریاں دکھا رہے ہیں۔۔۔۔۔ اِسی لئے آپ کو منع کیا جارہا ہے کہ جھوٹ سے پرہیز کریں۔۔۔۔۔ مَیں نے کہیں پڑھا تھا کہ سچ نجات دیتا ہے اور جھوٹ ہلاکت میں ڈالتا ہے۔۔۔۔۔

ڈاکٹر عبد السلام کی روح پھر تڑپ گئی ہوگی

:hilar:

Navigation

DanishGardi