کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

Home Forums Siasi Discussion کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟ کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

#73
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 16
  • Posts: 2739
  • Total Posts: 2755
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

حدیث کا مفہوم میرے نزدیک یہ ہے کہ اگر میں کسی کے متعلق ایسی بات سنوں جس میں اس کی برای کا پہلو ہو تو ایسی بات کو بغیر تحقیق کے آگے بیان کرنا گناہ ہوگا۔ گناہ اس لئے کہ اگر وہ بات غلط ہوی تو آپ نے ایک بندے پر بہتان باندھا اور ایسی بات پر اسے بدنام کیا جو اس میں تھی ہی نہیں

بلیور۔۔۔۔۔

یہ مفہوم آپ نے اپنی کون سی والی جھوٹ کی پوٹلی میں سے نکالا ہے۔۔۔۔۔ یہ تو سیدھی سیدھی دو نمبری ہے۔۔۔۔۔

اُردو میں اِس حدیث کا جو ترجمہ مَیں نے لکھا تھا، اُس میں بھی واضح طور پر لکھا ہوا ہے، ہر سُنی سنائی بات۔۔۔۔۔

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔
آدمی کے گنہگار ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات (بلا تحقیق) بیان کرے۔۔۔۔۔
سنن ابی داود : حدیث نمبر ۴۹۹۲

انگریزی میں بھی اِس حدیث کا جو ترجمہ ہے۔۔۔۔۔ وہ یہ ہے۔۔۔۔۔

The Prophet said:

It is enough falsehood for a man to relate everything he hears.

https://sunnah.com/abudawud:4992

یہ کیا ہے۔۔۔۔۔ روزانہ گھنٹوں جھوٹ بول بول کر کیا آپ میں اتنی جرأت آگئی ہے کہ اب آپ سرکارِ دو عالم کی احادیث میں بھی دو نمبریاں دکھا رہے ہیں۔۔۔۔۔

اِسی لئے آپ کو منع کیا جارہا ہے کہ جھوٹ سے پرہیز کریں۔۔۔۔۔

مَیں نے کہیں پڑھا تھا کہ سچ نجات دیتا ہے اور جھوٹ ہلاکت میں ڈالتا ہے۔۔۔۔۔

Navigation

DanishGardi