وزیر اعظم کا المیہ
Home › Forums › Siasi Discussion › وزیر اعظم کا المیہ › وزیر اعظم کا المیہ
28 Jan, 2021 at 10:50 pm
#2
Re: وزیر اعظم کا المیہ
دن کا آغاز ہی درجن بھر ترجمانوں اور معاونین خصوصی کی ٹر ٹر سے ہوتا ہے اور دن کا اختتام بھی انہیں کی جھوٹی بکواس پر۔۔۔ شہباز گل، شبلی فراز، فردوس عاشق اعوان، فیض الحسن چوہان، ڈار ، اعوان، نیازی، چوہان کوی کہتا ہے یہ بارہ ہیں اور کیو پندرہ،،،خیر کتنے بھی ہیں رج کے جھوٹے اور منافق ہیں
کرپشن کرپشن،،، چور چور،،،، این آر او،،،، کا شور سنتے ڈھای سال گزر گئے اور آج پتا چلا کہ قرضہ گیارہ ہزار ارب بڑھ گیااور کرپشن کا انڈیکس سات پوائینٹ بڑھ گیا، ٹیکس کولیکشن میں کمی آگئی، کھانے پینے کی اشیا چینی آٹا وغیرہ کی عدم دستیابی اور بجلی گیس اور پیٹرول کی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ تو پہلے ہی تھا اب نوبت یہ آچکی ہے کہ پبلک پارکس گروی رکھنے کی تجاویز وزارت خزانہ کی طرف سے دی جارہی ہیں