ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ
Home › Forums › Non Siasi › ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ › ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ
28 Jan, 2021 at 10:46 pm
#18
Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ
جس پارٹی سے تم ہو وہاں توجھوٹ بولنا ثواب سمجھا جاتا ہے لیڈر جھوٹ کو یوٹرن کہتا ہے اور متوالے اس پر واہ واہ کرتے ہیں
پلاسٹکی انصافی 😂
آج ڈاکٹر عبد السلام زندہ ہوتے تو وہ بھی آج تجھے ڈھیٹ جھوٹا پکارتے ۔ تو کب شئیر کر رہے ہو سرجری والوں کی کوئی ایمیل یا وائس میل؟