مذھب اور سیاست

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں مذھب اور سیاست مذھب اور سیاست

#24
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 16
  • Posts: 772
  • Total Posts: 788
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: مذھب اور سیاست

اسلامی مدرسوں اور مسجدوں میں زیدی صاحب ایسے ہوتا ہیں اور مذہبی تنظیمیں مذہب کے نام پر انتہاپسندی کی حوصلہ افزائی کرتی اور اسے فروغ دیتی ہیں۔ یہ جو تاثیر کو قادری نے قتل کیا یہ سب کہانی مسجد اور ایک مولوی کے لچر سنے سے چلی جمے والے دن خطبوں میں دوسرے فرقوں کے خلاف نفرت پر مبنی باتیں کی جاتی ہیں اور اپنے عقائد سے اختلاف رکھنے والوں کے خلاف تشدد کی ترغیب دی جاتی ہے۔ اور یہ اسلام کے شروع سے ہوتا آیا ہے.. ایک مسجد ضرار کا واقعہ آپ نے سنا ہوگا … اس کو گرانے کی منصوبہ بندی بھی مسجد میں ہوتی . … سرکار دو عالم مسجد میں جنگوں ویغیرا کی پلاننگ کرتے تھے… اپ بلاوجہ ملبہ عیسیٰایئوں پر تھوپ کر اپنے ضمیر کو مطمئن کر رہے ہیں

انسیف صاحب، اس میں کیا شک ہے کہ یہ حرکتیں ان جگہوں پر زیادہ ہوتی ہیں جہاں اس کی قطعی ممانعت ہونی چاھے ۔ کوئ بھی ذی شعور نہ تو ایسی حرکتوں کی حمایت کر سکتا ہے اور نہ ہی کوئ ان حرکات کو کسی بھی مذھب کے ساتھ منسلک کرتا ہے ، بٹ، شٹ ھیپن، مائ فرینڈ ۔

Navigation

DanishGardi