unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
#13

جس عورت میں کوئی ذاتی قابلیت نہ ہو اور اندر سے جتنی کھوکھلی اور خالی ہو .. یا اس نے کوئی ایسا کام نہیں کیا ہو جس سے لوگ متاثر ہوتے ہوں وہ اس طرح کے چونچلے کرتی رہتی ہیں … کہ کورونہ کی واکسین لگا لی اب میں بہت مشور ہو گئی ہوں

×
arrow_upward DanishGardi