گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے کی سیر کی ویڈیو پر عمران اسمٰعیل نے وضاحت کردی
Home › Forums › Siasi Discussion › گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے کی سیر کی ویڈیو پر عمران اسمٰعیل نے وضاحت کردی › گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے کی سیر کی ویڈیو پر عمران اسمٰعیل نے وضاحت کردی
28 Jan, 2021 at 4:49 pm
#4

Participant
Offline
Thread Starter- Expert
- Threads: 4284
- Posts: 2773
- Total Posts: 7057
- Join Date:
8 Nov, 2016
Re: گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے کی سیر کی ویڈیو پر عمران اسمٰعیل نے وضاحت کردی
اس طرح سے ویڈیوز بنانا فیملیز کی پرائیویسی میں مداخلت اور گھٹیا بات ہے، کراچی میں گورنر کی فیملی کو سیکیورٹی دینا اہم ہے وہاں کے حالات کا سب کو پتہ ہے۔۔تمام Dog Lovers اپنے کتے ساتھ ہی لے کر سفر کرتے ہیں اس میں کیا ہے؟ https://t.co/xjKF4RPBMJ
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) January 27, 2021