BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
#71
 ابھی پارک کے متعلق جو معلومات میں نے دی تھیں ان کو بھی کنفرم کرنا ہے اس لے لئے لاک ڈاون ختم ہونے کا انتظار ہے انشااللہ جونہی میوزیم اوپن ہوتا ہے میں ضرور لکھوں گا

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔

آدمی کے گنہگار ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات (بلا تحقیق) بیان کرے۔۔۔۔۔

(سنن ابی داود : حدیث نمبر: 4992)

;-) :cwl: ;-) ™©

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi