رہنمائی اور مدد درکار ہے
Home › Forums › Suggestions & Support › رہنمائی اور مدد درکار ہے › رہنمائی اور مدد درکار ہے
24 Jan, 2021 at 4:03 am
#55

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5345
- Total Posts: 5506
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے
میں ویکسین کے اس لئے خلاف ہوں کہ ایسی دوا جو ساری عمر آپ کو ایک بیماری سے بچاے گی وہ کس قدر سٹرانگ ہوگی
بیلیور بھیا،
میڈیسن سے تو اپنا اتنا ہی واسطہ ہے کہ قریب میں ایک ڈرگ اسٹور ہے مگر جو بھی تھوڑا بہت علم ہے اس کے مطابق تو بیماری سے دوا نہیں انسان کا مدافعتی نظام اسے بچاتا ہے کچھ اگر غلط لکھا ہو تو تصحیح فرما دیجئے گا