اسرائیل:کروناسے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے سینکڑوں شہریوں کی حالت بگڑ گئی
Home › Forums › Non Siasi › اسرائیل:کروناسے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے سینکڑوں شہریوں کی حالت بگڑ گئی › اسرائیل:کروناسے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے سینکڑوں شہریوں کی حالت بگڑ گئی
24 Jan, 2021 at 3:57 am
#20

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5344
- Total Posts: 5505
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: اسرائیل:کروناسے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے سینکڑوں شہریوں کی حالت بگڑ گئی
میں نے سنا ہے شامی بھائ کہ فائزر کا دوسرا ٹیکہ زیادہ عمر کے اشخاص کے لیے کافی خطرناک ثابت ہو رہا ہے ،
زیدی صاحب،
فائزر پر زیادہ عمر کے لوگوں کا اعتماد دھائیوں سے قائم ہے یقین نہیں آتا تو اپنے عاطف بھائی سے پوچھ لیں .
-
This reply was modified 1 month ago by
Ghost Protocol.