اسرائیل:کروناسے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے سینکڑوں شہریوں کی حالت بگڑ گئی

Home Forums Non Siasi اسرائیل:کروناسے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے سینکڑوں شہریوں کی حالت بگڑ گئی اسرائیل:کروناسے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے سینکڑوں شہریوں کی حالت بگڑ گئی

#14
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 743
  • Posts: 8819
  • Total Posts: 9562
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: اسرائیل:کروناسے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے سینکڑوں شہریوں کی حالت بگڑ گئی

مجھے حیرت ہوتی ہے جب یہاں پر ویکسین اور اس کے اثرات پر جامع مضمون لکھے جاتے ہیں ، جس نے مضمون لکھا ہوتا ہے وہ بغیر کسی وجہ کے جانے اسے ویکسین کا سائیڈ افیکٹ کہنے پر بضد ہوتا ہے ، ہیلتھ فیلڈ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی نیندیں حرام ہو رہی ہیں ، نئی ریسرچ سامنے آ رہی ہے، اس سے پہلے کسی ایک ٹاپک پر اتنی زیادہ ریسرچ اور ایفورٹس نہی دیکھے گئے، ویکسین لگوانے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے ، ہسپتال والے دوسرے تمام کام روک کر کرونا کے مریضوں سے نپٹنے میں لگے ہوئے ہیں ، ہسپتال کسی جنگی فلم کا منظر پیش کر رہے ہیں ، میری تو یہی تمنا ہے تمام لوگ محفوظ رہیں اور کسی کے چاہنے والے کرونا جیسے موزی مرض سے جان سے نہ جائیں

کچھ دن پہلے مجھے بھی ویکسین لگی ہے اور الحمدللہ بھلا چنگا ہو

Navigation

DanishGardi