قائد کی دھماکے دار انٹری
Home › Forums › Siasi Discussion › قائد کی دھماکے دار انٹری › قائد کی دھماکے دار انٹری
23 Jan, 2021 at 6:03 am
#3
Re: قائد کی دھماکے دار انٹری
شامی صاحب دھماکے دار انٹری تو آپ کی اپنی ہوی ہے وہ بھی کافی دنوں کے بعد ۔ پلیز ہمیں یہ بتا دیں کہ ان تینوں میں سے آپ کے قائد کونسے والے ہیں درمیان والے تو ہو نہیں سکتے کیونکہ ان کا منہ دکھای دے رہا ہے اور اگر سائیڈ والوں میں سے کوی ایک ہیں تو لیڈر کو سائیڈ لائین کیوں کیا گیا، لیڈر تو جیالوں کے وچ کار کھڑا ہوتا ہے؟
اور ہاں آپکے قائد سات ویکسین بنا کر آے ہیں، کوی ایک آدھ خود کو بھی لگوای ہے یا نہیں ، ایسا نہ ہو کوی کارکن انہیں بدلی ہوی شکل والا کرونا سمجھ کر ڈمپ کردے؟