کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

Home Forums Siasi Discussion کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟ کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

#69
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 17
  • Posts: 801
  • Total Posts: 818
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

بندہ پرور۔۔۔۔۔ تو یہی تو آپ کو بتایا جارہا ہے کہ انگریزی کے محاورے کے مطابق آپ غلط درخت پر بھونک رہے ہیں۔۔۔۔۔ یہاں نہ آپ کے بیان کردہ اُن حمایتیوں کی بات ہورہی تھی بلکہ ایک ہسپتال کی پالیسی پر بات ہورہی تھی۔۔۔۔۔ چاہے موضوع کچھ بھی ہو لیکن آپ کو اپنی وہی ایک پسندیدہ و بوسیدہ غزل سُنانی ہے۔۔۔۔۔ اور جہاں تک ذہنی استعداد کو استعمال کرنے کی بات ہے تو معذرت کے ساتھ میری نظر میں آپ کی ذہنی استعداد اور آپ کے مخالف کیمپ والوں کی ذہنی استعداد میں اُنیس بیس کا ہی فرق ہے۔۔۔۔۔ :) ;-) :) ™©

میری غزل پرانی اور بوسیدہ نہیں ہے تاہم آپ کی پسندیدہ ھر گز نہیں ہے ۔ اگر ایک لمحے کو یہ فرض کر بھی لیا جائے کہ اس پوسٹ سے عمران کا تعلق نہیں تھا ( میں اپنی پوسٹ میں اس کی وضاحت کرچکا ہوں) ، تو پی ٹی آئ کے حمایتوں کے بارے میں جو تاثر اورشواہد موجود ہیں وہ تبدیل ہو جائیں گے ؟ ایسا ممکن نہیں ہے میرے دوست ۔
ان بور نیچر آف دی تھنگز ، کین نوٹ بی امینڈڈ ۔

Navigation

DanishGardi