رہنمائی اور مدد درکار ہے

Home Forums Suggestions & Support رہنمائی اور مدد درکار ہے رہنمائی اور مدد درکار ہے

#48
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 16
  • Posts: 2739
  • Total Posts: 2755
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے

بلیک شیپ مزہب کی توہین کے متعلق تم نے جو باتیں لکھی اور کک باکسر نے اس پر رسپانس دیا اس کو میں اللہ پر چھوڑتا ہوں

بندہ پرور۔۔۔۔۔

مَیں نے کہاں کسی مذہب کی توہین کی ہے ذرا بتانا پسند فرمائیں گے۔۔۔۔۔

یہ بھی صرف ہاں یا نہ میں جواب دے کر بتائیں کہ جب آپ ناروے میں تھے وہاں بھی اِس قدر ہی جھوٹ بولتے تھے جتنا یہاں برطانیہ میں بولتے ہیں؟

Navigation

DanishGardi