کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

Home Forums Siasi Discussion کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟ کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

#64
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 278
  • Posts: 4552
  • Total Posts: 4830
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

کیا پرانے صنم دوبارہ رسم و راہ استوار کرنے پر آمادہ ہیں ؟

یا پرانے گناہوں کا کفارہ ادا کرنے کی استقامت رکھتے ہوے اس بار اس گناہ سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گے

کم از کم مجھ کمزور شخص میں تو تاب نہیں کہ گناہ سے توبہ کر لوں البتہ یہ ضرور چاہتا ہوں کے دوسرے سب توبہ کر لیں

Navigation

DanishGardi