رہنمائی اور مدد درکار ہے
Home › Forums › Suggestions & Support › رہنمائی اور مدد درکار ہے › رہنمائی اور مدد درکار ہے
21 Jan, 2021 at 6:07 am
#41
Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے
دیکھو۔ تمہاری عقل اور تعلیم کے حساب سے اب یہ تو کوئی نہیں کہہ سکتا کہ تم میڈیکل فیلڈ میں ہو۔ اور کم از کم میرے خیال سے یوروپ کا سٹینڈرڈ ابھی اتنا گرا نہیں ہے ۔ اوپر سے تم رج کے سرٹیفائڈ جھوٹے بھی ہو۔
اچھا تو عقلمند ، سچای کے مینار صاحب تم ہی بتا دو کہ تم کتنا جانتے ہو میڈیکل فیلڈ کے بارے میں؟