کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

Home Forums Siasi Discussion کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟ کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

#61
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 387
  • Posts: 8908
  • Total Posts: 9295
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

آپ کی ذھانت کی داد دینے کو دل چاھتا ہے ۔ جب سوال کا جواب بن نہ پڑے تو فورا” سوال داغ دو ۔ محترم سب لوگ آپ کی طرح صاحب نصیب نہیں ہیں جنہیں حکومتی اسٹمپ چھاتی پر سجانے کا اعزاز حاصل ہو ۔ یہاں تو کووڈ میں بھی کام گھروں تک پہنچادیا گیا ہے ۔ ویسے میں بعض اوقات محو حیرت رہتا ہوں کہ آپ جیسے علم و فراست کے جلتے چراغ تلے کیسا گھپ اندھیرا ہے ۔

یہ گھپ ہنیرا پوری ٹیم کے اندر ہی ہے پہلے کہتے تھے ایک سو بایس ارب کا ٹیکا نہیں لگا،،پھر کہتے ہیں کہ جہاز نوازشریف نے لیز پر لئیے تھے کرایہ ہم کیون دیتے، اب کہتے ہیں اٹھائیس ملین کا ٹیکا بھی نہیں لگوایا نوازشریف نے ڈیل کرلی تھی، کل کلاں کو کہیں گے ہمارا کیا قصور ہمیں لانے والا  جو کوی بھی تھا اس کا قصور ہے

مقام   راستے  میں  فراز کوی  جچا  ہی  نہیں

جو حکومت سے نکلے تو پاگل خانے پنہچے

Navigation

DanishGardi