رہنمائی اور مدد درکار ہے
Home › Forums › Suggestions & Support › رہنمائی اور مدد درکار ہے › رہنمائی اور مدد درکار ہے
21 Jan, 2021 at 5:58 am
#39
Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے
ڈاکٹر کہ نرس؟
عمران نیازی مت بنو،،،صرف یہ بتاو کہ جب کالی بھیڑ نے مجھے جھوٹا کہا تو اس نے پہلے سرچ کرلیا تھا کہ میں ہیلتھ ورکر نہیں ہوں یا کم ازکم مجھے پوچھ لیا تھا یا صرف سیاسی بغض کی وجہ سے الزام لگا دیا،،،اب میں نے ثابت کردیا کہ اس کے دل میں بغض تھا تو تم بھی جھوٹے پڑنے کی بجاے عمران نیازی کی طرح یوٹرن لے رہے ہو