ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

Home Forums Non Siasi ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

#7
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 24
  • Posts: 1079
  • Total Posts: 1103
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

ڈاکٹر عبدالسلام شائد حق میں ہوتے مگر وہ فزکس کے ڈاکٹر تھے ہیومن باڈیز کے نہیں اگر وہ اس کے حق میں بھی ہوتے تو میں اپنی سوچ سے فیصلہ کرتا آپ حق میں ہو یا مخالفت میں؟ اگر حق میں ہو تو ضرور لگوا لینا کیونکہ ایک چیز مفاد عام میں بنای جاتی ہے تو پیچھے کیون رہنا میں بحرحال نہیں لگواوں گا

میرا نمبر ابھی آیا نہیں۔ جب آجائے گا تو ویکسین لگوا لوں گا۔ یہاں بدقسمتی سے ہسپتال اور کلینک والے میری منت سماجت نہیں کرتے نا۔ 

:facepalm:

Navigation

DanishGardi