کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

Home Forums Siasi Discussion کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟ کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

#22
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 24
  • Posts: 1102
  • Total Posts: 1126
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟

بلییور صاحب، یہ آپ کا فیصلہ تھا کہ اس پوسٹ کا جواب لکھنے کی زحمت کی وگرنہ میں نہیں سمجھتا کہ آپ کو اس پوسٹ کو اتنا سنجیدہ لینا چاہیے ۔ ایک چیز جو میں نے ہر پی ٹی آئ کے حمایتی میں نوٹ کی ہے کہ ان میں قوت برداشت کی انتہائ کمی پائی جاتی ہے اور عمران کی شخصیت، اسکے رویے اور اس کی حرکتوں پر تنقید کرنے والوں کی پشتوں کو بھی گالیوں سے نوازا جاتا ہے ۔ یہ شخصیت پرستی اور ذاتی اعتقاد کی ان بلندیوں پر پہنچادیا گیا ہے کہ جس کا تصور صرف مذھبی جنون رکھنے والوں سے مطابقت رکھتا ہے ، اور آپ کو یہ علم تو ہوگا کہ جو جتنا حجم رکھتا ہے اورجتنا بلندی پر پہنچا دیا گیا ہوتا ہے وہ اتنا ہی زور سے گرتا ہے ۔ یہ شخصیت پسندی کی وہ انتہا ہے جہاں کوئ دلیل ، کوئ ثبوت اور کوئ حقیقت معنی نہیں رکھتی ۔

شکریہ جاوید چودھری 

Navigation

DanishGardi