رہنمائی اور مدد درکار ہے
Home › Forums › Suggestions & Support › رہنمائی اور مدد درکار ہے › رہنمائی اور مدد درکار ہے
Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے
کالی بھیڑ میں لحاظ کررہا ہوں کہ چلو ممبر کارکن ہے عاطف کا فورم ہے ایک حد سے زیادہ جانا مناسب نہیں لگتا ویسے بھی حکومت کے خلاف بھی لکھنا ایک حد تک ہی ہونا چاہئے انہیں موقع دیا جاے کہ وہ کام کریں اور پانچ سال بعد عوام فیصلہ کریں
مجھے مجبور نہ کرو کہ میں اپنا کال ریکارڈ نکال کر عاطف کو بھجوا دوں جو فیصلہ کرے کہ تم جھوٹے ہو
میں تو کسی جو جھوٹا کہنا بھی مہذب انداز گفتگو نہیں سمجھتا لیکن تم بار بار مجھے ایسا کہہ رہے ہو،،، پارک والی بات میں ضرور لکھوں گا فکر نہ کرو اور جو معلومات مجھے دی گئی تھیں اس کو بھی اگر میں غلط ثابت ہوا تو ضرور موقع دوں گا کہ مجھے وضاحت کرے
مجھے اپنے آپ کو غلط کہنے پر کوی عار نہیں ہوگی مگر افسوس کہ تم لوگ کبھی اپنے آپ کو غلط نہیں مانتے