کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟
Home › Forums › Siasi Discussion › کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟ › کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟
20 Jan, 2021 at 8:01 pm
#13
Re: کیا ایک اور کنگز پارٹی ڈمپنگ کے قریب ہے؟؟؟
ہر گزرتے دن سے لگ یہ رہا ہے کہ
جس طرح ایم کیو ایم کا عباسی شہید ہسپتال بھتہ خوروں گینگ مافیا بوری بند لاشیں بنانے والوں کی جائے پناہ بنا ہوا تھا
اسی طرح شوکت خانم زکوٰتہ خیرات سے حاصل شدہ روپے سے آفشور کمپنیاں کھولنے کے ساتھ ساتھ ہنڈی سے پیسہ آنے اور خیراتی فنڈنگ کو سیاسی طور پر استعمال کرنے کے حوالے سے پہچانا جانے لگے گا۔