انجان زندہ ہے

Home Forums Non Siasi انجان زندہ ہے انجان زندہ ہے

#176
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 16
  • Posts: 773
  • Total Posts: 789
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: انجان زندہ ہے

بینک کی تنخوا اقبال کی والدہ کی احتیاط ایسی احتیاط ہو تو علامہ اقبال جیسے شاعر پیدا ہوتے ہیں علامہ کی ولادت سے قبل علامہ اقبالؒ کے والد نے بینک کی نوکری کر لی اور علامہؒ کی والدہ نے اپنے زیورات بیچ کر بکری خرید لی کہ وہ نومولود کو اپنا دودھ نہیں پلائیں گی کیونکہ بینک میں سودی کاروبار ہوتا ہے جس سے علامہؒ کے والد کو تنخواہ ملتی ہے۔ جب تک علامہؒ کے والد بینک میں ملازم رہے، اس دوران ان کی والدہ علامہ اقبالؒ کو بکری کا دودھ پلاتی رہیں۔

2012الله سے جنگ ، ڈاکٹر صفدر محمود روزنامہ جنگ تاریخ پندرہ جولائی

شکر ہے بکری نے حرام چارے پر احتجاج نہیں کیا ۔

Navigation

DanishGardi